MUSHTAQUE DARBHANGWI
Monday, 18 January 2021
LORIYAN( لوریاں)
لوریاں
ہے زندگی پہ مری قرض ماں کی ممتا کا
کہ اُس نے پیار کے آنچل میں مجھ کو پالا ہے
مشتاق دربھنگوی
Mushtaque Darbhangwi
SALLE-ALA-MUHAMMAD(صَلِّ علٰی مُحمّد ﷺ)
صَلِّ علٰی مُحمّد ﷺ
تعریف مصطٰفی کی اللہ کر رہا ہے
قرآن کی زباں میں صَلِّ علٰی مُحمّد
اے کلک سال آمد ہابط کے ساتھہ لکھہ دے
آءے نبیؐ جہاں میں صَلِّ علٰی مُحمّد
مشتاق دربھنگوی
Mushtaque Darbhangwi
ZAM ZAM( زمزم)
اردو شاعری میں زمزم
تھے کربلا میں کئ دن سے پیاسے اہل بیت
جو سانحہ ہوا پیدا وہ ٹل بھی سکتا تھا
حسین ابن علی نے دعا نہ کی ورنہ
زمین چیر کے زم زم نکل بھی سکتا تھا
Subscribe to:
Posts (Atom)

















