اردو شاعری میں زمزم
تھے کربلا میں کئ دن سے پیاسے اہل بیت
جو سانحہ ہوا پیدا وہ ٹل بھی سکتا تھا حسین ابن علی نے دعا نہ کی ورنہ
جو سانحہ ہوا پیدا وہ ٹل بھی سکتا تھا
حسین ابن علی نے دعا نہ کی ورنہ
زمین چیر کے زم زم نکل بھی سکتا تھا
No comments:
Post a Comment